حیدرآباد۔3۔مارچ (اعتماد نیوز)آج بلدیاتی انتخابات سے متعلق ہائی کورٹ میں
داخل کردہ درخواست پر ہائی کورٹ نے انتخابات میں تاخیر پر برہمی کا اظہار
کیا ہے۔ عدالت نے سوال کیا کہ کیا سرکاری چیف سکرٹری کو اس بات کی پرواہ
نہیں؟عدالت نے واضح کیا کہ اس صورت میں سموٹا کی حیثیت سے کیس بھی درج کیا
جا سکتا ہے۔